13 اگست 2011 - 19:30

آیت اللہ مکارم شیرازی نے دنیا کے مختلف ممالک میں جاری بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گناہ کے ارتکاب کی وجہ سے عالمی بحران رونما ہوتےہیں۔

ابنا: آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے دنیا کے مختلف ممالک میں جاری بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گناہ کے ارتکاب کی وجہ سے عالمی بحران رونما ہوتےہیں۔ آیت اللہ مکارم شیرازی نے قم میں نماز گزاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گناہ تمام بلاؤں کا سرچشمہ ہے۔ انھوں نے کہا ک مشرق اور مغرب کے حالات کو دیکھ یہی ظاہر ہوتا ہے کہ پوری دنیا میں بحران ہے امریکہ اور یورپی ممالک جو دنیا کے ثروتمند ممالک تھے وہ آج بحران کا شکار ہیں اور ان ممالک میں جاری بحرانوں کا سرچشمہ گناہ کا ارتکاب ہے۔.............

/169